اسلام آباد: ( ) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

















