یکچر ابھی باقی ہے،سلمان کی فلم ٹائیگر3 شاندار ہوگی،شاہ رخ

ممبئی(ایم این پی)مداحوں کو سلمان خان کی فلم ٹائیگر3 کا بے صبری سے انتظار ہے، بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سپر سٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ٹائیگر 3کی اندرونی معلومات مداحوں کو دےدیں۔

سیشن کے دوران پرستار نے شاہ رخ خان سے پوچھا کیا آپ نے ٹائیگر 3 کا ٹیزر دیکھا ہے؟ آپ کیا کہنا چاہیں گے؟شاہ رخ خان نے کہا یہ تو ابھی ٹائیگر کا ٹیزر ہے، پیکچر ابھی باقی ہے میرے دوست،کنگ خان نے مزید کہا فلم شاندار ہونےوالی ہے، اندرونی معلومات دے رہا ہوں۔