طلاق کے بعد بچے واحد سہارا بنے،جینا سکھایا،انجلینا جولی

لندن(مشرق نیوز)ووگ میگزین کے کور پیج کی زینت بننے والی اداکارہ انجلینا جولی نے انٹرویو میں اپنی زندگی کی ساری کہانی بیان کردی۔

انجلینا جولی نے کہاماں بننے کے بعد زندگی میں بہت تبدیلیاں آئیں، بچوں کی پیدائش نے مختلف طریقے سے رہنا سکھایا، موجودہ حالات میں اگر میرے بچے میرے ساتھ نہ ہوتے تو زندگی کا تاریک ترین دور ہوتا۔

جولی نے کہابہت مشکل وقت دیکھا ،مقابلہ بھی کیا،بچوں کی پیدائش نے مجھے بہت مضبوظ بنا یا۔