لائسنس نہ رکھنا بابر اعظم کو مہنگا پڑگیا، 2 ہزار روپے جرمانہ

لاہور(کرائم رپورٹر) لائسنس نہ رکھنابابر اعظم کو مہنگا پڑگیا، ٹریفک پولیس نے 2 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم گلبرک سے گزر رہے تھے ،وارڈن نے روکا اورڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔