سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل

اسلام آباد ( ) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کرے گا۔

قبل ازیں سابق سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بننے والے بنچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔