لاہور(اپنے رپورٹر سے)مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پروفائل تصویر کو تبدیل کرلیا۔
مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر)پر اپنے والد نواز شریف کی تصویر لگائی جس میں قائد ن لیگ کااستقبال کیا جارہا ہے،مریم نواز کی جانب سے لگائی گئی تصویر نے بھی تصدیق کردی نواز شریف 21اکتوبر کو پاکستان واپس آئیں گے۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر والد کااستقبال کی جانےوالی تصویر لگادی



















