لندن (مشرق نیوز)سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کے صاحبزادے و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی سے صلح ہوگی تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔
لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا شہباز شریف کو موقع ملا لیکن ڈلیور کرنے میں ناکام رہے،اسحاق ڈار اور شہباز شریف اپنے مقاصد میں کامیاب رہے، ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہابجلی بلوں ،مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی،انتخابات تاخیر سے ہوئے تو معیشت کو مزید نقصان ہوگا۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















