اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزرات داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کر دی ، کاروباری شخصیات کےلئے اسلحہ لائسنس کی نئی پالیسی بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔
نئی پالیسی آنے تک لائسنسز کے اجرا پر مکمل پابندی عائد ہو گی ،پابندی کا فیصلہ سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ کے بعد کیا گیا،ایک ماہ کے دوران 17000 سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے۔
وزرات داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کر دی



















