اسلام آباد (بیورورپورٹ) سابق وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے پیمرا ترمیمی بل کے پیچھے 12 ماہ کی محنت ہے، اسمبلی میںبل پیش کیا تو بغیر پڑھے دھجیاں اڑائی گئیں،مریم نواز کا فون آیا صحافتی تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں، بل واپس پیش کریں،صحافیوں کاآواز اٹھا مثالی ہے،آپ لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے۔
بل اگر ویسے ہی پاس ہو جاتا تو اتنا مزہ نہ آتا،نفاذ کیلئے آپ کو خود پہرہ دینا ہوگا، افضل بٹ اور انور رضا نے ہمیشہ ورکرز کے حقوق کی بات کی،ملک نفرتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، پانامہ کے 4سالوں میں کسی جماعت نہیں ، سیاست کا ساتھ دیا،صحافیوں کےلئے صحت کارڈ کا اجرا کیا تو اسی وقت بٹ صاحب نے کہا جو لوگ دوران ڈیوٹی جاں بحق ہوجاتے ہیں ان کےلئے پیکیج لائیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
قبل ازیں مریم اورنگزیب کا نیشنل پریس کلب پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















