حکومت کاجاتے جاتے شریف فیملی کو بڑا تحفہ،پراپرٹیزبحال

لاہور (خبر نگار)حکومت کاجاتے جاتے شریف فیملی کو بڑا تحفہ،نیب کورٹ سے ریلیف کے بعد پراپرٹیزبحال کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق نیب آفس نے شہباز فیملی کی پراپرٹیز ڈی فریز کرنے کےلئے ایل ڈی اے کو مراسلہ لکھ دیا،شہباز ،حمزہ ،سلیمان ،نصرت ودیگر کی پراپرٹیز کو ڈی فریز کر دیا گیا،سید طاہر نقوی کی غوث الاعظم کالونی گلبرگ ٹو میں پراپرٹی نمبر 114 اے بھی ڈی فریز میں شامل ہے۔