پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس ڈی لسٹ

اسلا م آباد(بیورورپورٹ)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس ڈی لسٹ کردیا گیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت جمعہ کو ہونا تھی تاہم کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا،کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ نے کرنی تھی۔