لاہور (خبر نگار)ترین کاجال کامیاب،پنچھیوں کی سنچری کے قریب جاپہنچے،ذرائع کے مطابق 70 سے زائد موجودہ و سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی،آئندہ ہفتے پارٹی کے قیام کا اعلان متوقع ہے، جہانگیر ترین اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔
اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی سنچری مکمل ہونے پر پارٹی کے قیام کا اعلان کیا جائے گا، جہانگیر ترین نے لاہور اور اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کیں،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی بھی جہانگیر ترین سے جلد ملاقات کا امکان ہے۔
ترین کاجال کامیاب،پنچھیوں کی تعداد سنچری کے قریب



















