لاہور (کرائم رپورٹر)سانحہ 9مئی میںمطلوب پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دےدی،خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹاون میں ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کے سامنے پیش ہوئیں۔
ڈی ایس پی سی آئی اے علی بٹ نے باقاعدہ گرفتار کر لیا،سی آئی اے پولیس نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب کو بھی حراست میں لیکردونوں سے تفتیش شروع کر دی ۔
سانحہ 9مئی میں مطلوب پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دےدی

















