کراچی(بیورورپروٹ)جلا ﺅ گھیر اﺅ کیس میں عدالت نے عمران اسماعیل کو 2روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشتگردی عدالت لایا گیا۔
عدالت نے 2روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے کل دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی،تفتیشی حکام کے مطابق عمران اسماعیل کےخلاف کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے میں مقدمہ درج ہے،گرفتاری انسداد دہشتگردی مقدمات میں کی گئی ۔
جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں عمران اسماعیل ریمانڈ پر پولیس کے سپرد



















