چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں، مریم نواز

لاہور ( ) ن لیگ کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔

پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں