پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ مخصوص نشست کےلئے اہل قرار دےدیا۔

ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کی جگہ دوسری خاتون روحیلہ حامد کا نوٹیفائی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم بھی قرار دےدیا۔