چمن(مشرق نیوز)چمن میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں رحمان کہول روڈ پر دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے2 بچے جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق بچے نالے سے ملنے والے دستی بم سے کھیل رہے تھے اچانک پھٹ گیا،زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
چمن ،دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق



















