اسلام آباد(بیورورپورٹ)قاضی فائز کیخلاف نظرثانی پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف حکومت کی کیوریٹیو ریوویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومتی درخواست پر سماعت کی،اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے دلائل دئیے۔
قاضی فائز کیخلاف نظرثانی پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ



















