اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئین تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے ،حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین پارلیمنٹرینز کے 18 رکنی وفد نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں خواتین پارلیمنٹرینز کے فعال کردار کو سراہتے ہوئے کہاخواتین پاکستان کی آبادی کا 51 فیصد ہیں ،قانون سازی میں خواتین کی شمولیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،حکومت ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،آئین تمام اداروں کے درمیان توازن کا ضامن ہے ۔
پارلیمنٹ کو انتظامی امور میں بہتری کیلئے قانون سازی کا اختیار حاصل ہے،دریں اثناوزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے ملاقات کی،وزیراعظم نے حلقے کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہابلوچستان بالخصوص گوادر کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
علاوہ ازیںوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کراچی میں رمضان المبارک کے ایام میں گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا ،توقع ہے جلد ہی مسئلہ حل ہوجائے گا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















