لاہور(خبر نگار)جمشیددستی کی عمران خان سے ملاقات ، پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت ،تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی تحریک و عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،عمران خان نے جمشیددستی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ۔
جمشیددستی کی عمران خان سے ملاقات ، پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت


















