گریڈ 20کے افسر امجد مجید اولکھ ڈی جی نیب لاہور تعینات


لاہور (نمائندہ خصوصی)گریڈ 20کے افسر امجد مجید اولکھ ڈی جی نیب لاہور تعینات
،تفصیلات کے مطابق امجد مجید اولکھ کوڈی جی نیب لاہور تعینات کردیاگیا،چیئرمین نیب نے تقرری کی منظوری دے دی
، نیب ہیڈکوارٹرز نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
،گریڈ 20 کے افسر امجد مجید اولکھ کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی۔