سکیورٹی خدشات،عمران خان کااسلام آباد جانے کاارادہ ترک
لاہور (خبر نگار)سکیورٹی خدشات،عمران خان کااسلام آباد جانے کاارادہ ترک،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کر لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلہ قانونی ماہرین اور سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد کیا،ذرائع کے مطابق عمران خان کی مقدمات کے سلسلے میں جمعرات کو اسلام آباد میں پیشی ہے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی سکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر اسلام آباد نہیں جائیں گے۔

















