ساہیوال(بیورورپورٹ)سینئر نائب صدر ن لیگ وچیف آرگنائزر مریم نواز نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے انتخابات کی تیاری کریں، عوام سے رابطے بڑھائیں،مریم نواز نے ساہیوال میں مرکزی تنظیم کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی عوام کو مہنگائی، بےروزگاری اور معاشی تباہی لانے والے کرداروں کے نام بتائیں،مریم نواز نے مزید کہاخواتین و نوجوانوں کی بڑی تعداد کا تنظیمی کنونشنز میں آنا اصل تبدیلی ہے، عوام کو مسائل سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کرنا ہے۔
کارکن انتخابات کی تیاری ،عوام سے رابطے بڑھائیں،مریم نواز



















