اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے زمان پارک کا نام تبدیل کر کے ضمانت پارک رکھ دیا جائے ، ضمانت پارک سے جیل بچو تحریک پہلے ہی دن ناکام ہوچکی ،عمران خان کب تک ضمانت پارک میں پناہ گزیں رہیں گے؟ عمران خان ہمیشہ بیساکھیوں کے ذریعے آگے آئے اب بھی عدلیہ سے بیساکھیاں لینے کیلئے منتیں ترلے کر رہے ہیں،سپریم کورٹ نے بھی عمران نیازی کے دفاع کے حق کو ختم کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں لکھا عمران نیازی کیس کو تاخیر کا شکار کرنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں ، عدالت نے کہا تاخیری حربوں کا رویہ مناسب نہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
پاک چین دوستی کہکشاوں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز


















