اسلام آباد(بیورورپورٹ)عمران کو2مقدمات میں بڑا ریلیف،دہشتگردی دفعات حذف
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان سمیت تمام ملزموں کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں۔
جج جواد عباس نے درخواست پر فیصلہ سنایا اور چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج2مقامات سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کی دفعات نکال کرکیس سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔
عمران کو2مقدمات میں بڑا ریلیف،دہشتگردی دفعات حذف

















