کپتان بابراعظم آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ بن گئے

لاہور:(لیڈر نیوز)کپتان بابراعظم آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ بن گئے‘بابراعظم نے آسٹریلیاکیخلاف کراچی ٹیسٹ میں196 رنزبنائے‘آسٹریلیاکیخلاف ون ڈے سیریزمیں بابراعظم نے2 سنچریاں اسکورکیں ۔