لاہور:(لیڈرنیوز)ٹوکیو اولمپکس میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا مستقبل داو¿ پر لگ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی ہدایت پر لاہور میں کامن ویلتھ گیمز کے لیے جاری کیمپ میں نوجوان ویٹ لفٹرز کے نام شامل نہیں کیے تھے۔ ڈوپنگ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد سے انہیں ویٹ لفٹنگ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔
ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا مستقبل داو¿ پر لگ گیا



















