ملک میں جلد انتخابات ہو سکتے ہیں،شیخ رشید

لاہور:(لیڈر نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے پاس ہمارے کچھ بندے ہیں تو ہمارے پاس بھی کچھ بندے اپوزیشن کے ہیں۔ملک میں جلد انتخابات ہو سکتے ہیں،اتحادی سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں‘عثمان بزدارعمران خان کو چھوڑکرکہیں نہیں جارہے۔