اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25مارچ کوقومی اسمبلی کااجلاس ہوگا،روایت کے تحت وفات پانیوالے ایم این اے کے ایصال ثواب کیلئے دعاہو گی،30مارچ سے یکم اپریل تک اسپیکرجس دن چاہے گاووٹنگ کادن مقررکریگا،27مارچ کے جلسے میں واضح ہوجائےگاعوام کس کےساتھ ہیں،اپوزیشن اگر پراعتماد ہے تو ہم بھی پراعتماد ہیں،تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے لیے پرامید ہیں،ابھی تک وزیراعظم کے پاس بہت کارڈزہیں،امید ہے اتحادی عمران خان کےساتھ ہوں گے۔
27مارچ کوواضح ہوجائے گاعوام کس کےساتھ ہیں،شیخ رشید



















