لاہور:(لیڈرنیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کو باقاعدہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔اس سے قبل وسیم اکرم، فضل محمود اور ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا باضابطہ حصہ بنے۔
جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے



















