اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ نہیں، دونوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔وزیر دفاع پرویز خٹک پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سننے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں کیوں دیکھ رہے ہیں کہ حکومت جاتی ہے۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















