اشارے ختم‘امپائرکونیوٹرل ہوناچاہیے‘ راناثنا اللہ

لاہور:(لیڈرنیوز)رہنما ن لیگ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ شہزاداکبرآج کہاں چھپ کربیٹھے ہیں؟شہزاداکبرکی نوٹوں کے بریف کیس وصول کرنے کی فوٹیج موجودہے،آج ہرچیزکی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے،ہماری عوام سے اپیل ہے لانگ مارچ میں شرکت کریں،عوام نااہل اورنالائق ٹولے سے نجات حاصل کرنے کیلئے باہرنکلے،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی رابطے میں ہیں،اشارے ختم ہونے چاہئیں،امپائرکونیوٹرل ہوناچاہیے،ہم کوئی غیرقانونی اورغیرآئینی کام نہیں کررہے۔