ملتان:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سلیکٹڈاورنالائق حکومت کیخلاف اعلان جنگ کیا،حکومت تبدیلی کے نام پرتباہی کررہی ہے،تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن خان صاحب کی حکومت نے کی،عمران خان ہمیں اورہمارے مخالف کوبھی چورچورکہتے تھے،ہم نے یہ جنگ مل کرلڑنی ہے،ہم نے اس کٹھ پتلی نظام کاخاتمہ کرناہے،پٹرول وگیس بحران کیخلاف پیپلزپارٹی نے احتجاج کیا،پیپلزپارٹی نے یوریابحران کیخلاف ٹریکٹرمارچ کیا،آج کسان کامسئلہ کل ہرپاکستانی کیلئے فوڈسکیورٹی کامسئلہ ہوگا،ملک میں زرعی بحران پیداہواہے،حکومت کسانوں کامعاشی قتل کررہی ہے،پیپلزپارٹی عوام کی جماعت ہے،عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،آج مہنگائی عروج پرہے توہم کل تک انتظارکیسے کرسکتے ہیں؟اس نالائق کابندوبست کرنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھ سکتے،ہم اسلام آبادپہنچیں گے اوروزیراعظم سے حساب لیں گے،موجودہ حکومت کی نااہلی بے نقاب کریں گے،ہمیں حکومت کیخلاف عدم اعتمادمہم چلانی ہے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















