اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سابق صدرپرویزمشرف کیخلاف کرپشن انکوائری کامعاملہ‘چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس اعجازاسحاق نے سماعت کی‘انکوائری نہ ہونے پرچیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کانوٹس جاری ‘نوٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے جاری کیا‘ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب جاویداقبال سے 14 فروری تک جواب طلب کرلیا۔
مشرف کرپشن انکوائری معاملہ‘چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس



















