لاہور:(لیڈرنیوز)سی سی پی او لاہورفیاض احمد نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مقتول صحافی حسنین شاہ اورعامربٹ میں رقم کاتنازع تھا،عامربٹ نے بھائی سے مل کرحسنین شاہ کے قتل کامنصوبہ بنایا،عامربٹ کے بھائی اور2شوٹرزکوبھی جلدگرفتارکرلیں گے،حسنین شاہ کوقتل کرنے کیلئے شوٹرزکاانتظام کیاگیا،تفتیش شفاف ہوگی،کسی سے رعایت نہیں کی جائےگی،ہم سب سے پہلے ملزم حیدرشاہ تک پہنچے۔
صحافی حسنین شاہ اورعامربٹ میں رقم کاتنازع تھا‘ سی سی پی او

















