کراچی:(لیڈرنیوز)وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کہاگیاسندھ حکومت کراچی پرقبضہ کرناچاہتی ہے،بدقسمتی سے پھرلسانی تقسیم کی بات کی گئی،کنورنویدنے کہاپیپلزپارٹی نے مرضی سے حلقہ بندیاں کیں،حلقہ بندیاں کرناالیکشن کمیشن کاکام ہے،الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کاکام شروع کرچکاہے،2001کے حلقہ بندی قانون میں لکھاتھاآبادی کابرابرہوناضروری ہے،نئی مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیاں ہونی ہیں،مشرف اورایم کیوایم جوکرے ٹھیک،پیپلزپارٹی کرے توغلط ہے،ایم کیوایم نے علاقوں کے ناموں پربھی اعتراض کیا،ایم کیوایم کی خواہش ہے نام گلشن سے گلشن اقبال ہوتوہمیں اعتراض نہیں۔
مشرف‘متحدہ جوکرے ٹھیک،پیپلزپارٹی کرے توغلط‘ سعیدغنی



















