فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی بقا کا کیس ہے‘اکبرایس بابر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اکبر ایس بابر نے کہا کہ اگر سکروٹنی کمیٹی 29 ماہ بعد ناکام ہو جاتی ہے تو کیا اس کا بچنا ہے؟ الیکشن کمیشن کے تابع اور احترام، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کردی، سکروٹنی کمیٹی سے درخواست ہے کہ ہمیں تفصیلات دکھائیں، پی ٹی آئی کے 6 انٹرنیشنل اکاو¿نٹس کی نشاندہی کی، شناخت کے باوجود کسی ایک اکاو¿نٹ کو سامنے نہیں لایا گیا۔ فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی بقا کا کیس ہے، ہم سے 28 بینک اکاو¿نٹس چھپائے گئے، فارن فنڈنگ کیس کو 7 سال لگے، بہت دیر ہوچکی ہے، اب کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے۔


#Akbar S. Babar #foreign funding case is a case of survival of Pakistan