زرداری تحریک کیاچلائینگے‘انہیں جیل ہوناچاہیے‘ شفقت محمود

لاہور:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آصف زرداری حکومت مخالف تحریک کیاچلائیں گے،انہیں جیل میں ہوناچاہیے،نواز شریف واپس آئیں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپیں گی،تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے،پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کررہے ہیں،ق لیگ اتحادی جماعت ہے،بات چیت کیلئے پنجاب اسمبلی آیاہوں،پرویزالٰہی کومنانے کی کوئی بات نہیں ،وہ ہمارے بھائی ہیں۔


#Shafqat Mahmood #Asif Zardari will launch an anti-government movement, he should be in jail