میئربنوں کیلئے ریٹرننگ افسرکادوبارہ گنتی کاحکم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)میئربنوں کیلئے ریٹرننگ افسرکادوبارہ گنتی کاحکم‘گزشتہ سماعت پرالیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کاحکم روک دیاتھا‘چیف الیکشن کمشنر نے استفسارکیا کہ آراوصاحب کیاآپ نے دوبارہ گنتی کاطریقہ کارپڑھ رکھاہے؟آراونے اپنے دلائل میں کہا کہ الیکشن ڈے پردھاندلی کی تصاویر،ویڈیوزسوشل میڈیاپرشیئرہورہی تھیں،مجھے لگاشفاف انتخابات کیلئے دوبارہ گنتی کراناضروری تھا۔


#Pakistan #Order for recount of returning officer for mayor bannu