وزیرخارجہ کا سینئرحکام کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرخارجہ کا سینئرحکام کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاو¿س کا دورہ‘ترجمان وزارت خارجہ عاصم افتخار‘سپیشل سیکرٹری خارجہ رضا بشیرتارڑ بھی ہمراہ تھے‘وزیرخارجہ کوانتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی،شاہ محمودقریشی نے کانفرنس ہال، وفود کی سہولت کیلئے بنائے گئے کاو¿نٹرزکا دورہ کیا‘میڈیکل اورمیڈیا سینٹر ، میٹنگ رومز کا جائزہ لیا،وزیر خارجہ نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ غیرمعمولی اجلاس کی میزبانی کو بڑا اعزاز سمجھتے ہیں،سہولتوں کیلئے ہرممکن اقدامات کیے ہیں،آج پارلیمنٹ میں اعلیٰ حکام کی بیٹھک ہو گی،کل کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی،وزرائے خارجہ اجلاس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔


#FM Qureshi reviews arrangements for OIC summit at Parliament House