پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس‘ اپوزیشن کا بائیکاٹ

اسلام آباد(لیڈرنیوز)اسپیکراسدقیصرکی صدارت میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ‘اپوزیشن کابائیکاٹ،اجلاس میں حکومتی ارکان کی بھی عدم دلچسپی‘شاہ محمودقریشی،اعظم سواتی،طارق بشیرچیمہ تاحال نہیں پہنچے‘پرویزخٹک،اسدعمر،فوادچودھری،حماداظہر،شوکت ترین بھی نہیں آئے ادھرسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ اپوزیشن کواجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی ،کورم پورا تھا اس لیے اجلاس منعقد کیا گیا ،وزراآئے تھے ،کچھ کووزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں جانا پڑا،مشیر قومی سلامتی نے بہت اچھی بریفنگ دی ہے۔


#Pakistan #Parliamentary National Security Committee meeting, opposition boycotts