لندن:(لیڈر نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ،آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان کردیا‘بابراعظم کوٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاکپتان مقررکیاگیاہے‘شاہین آفریدی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ‘شاہین آفریدی بطور 12ویں کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ‘ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کپتان بابراعظم،ڈیوڈوارنر،جوزبٹلرشامل‘چیرتھ اسالنکا،ایڈن مارکرم،معین علی،وانندوہاسارنگاٹیم کاحصہ ‘ایڈم زیمپا،جوش ہیزل ووڈ،ٹرینٹ بولٹ اورنورکیابھی شامل ہیں جبکہ پہلی بار آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں کیاگیا۔
#ICC announces 'Team of the Tournament' #Babar Azam has been named captain of the team of the tournament



















