سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں‘فہد مصطفی کا بھارتی ٹیم پرطنز

کراچی:(لیڈر نیوز)پاکستانی اداکار فہد مصطفی نے طنزیہ انداز میں بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ راو¿نڈ میچز سے باہر ہونے پر سکیورٹی کی پیشکش کردی۔ٹوئٹر پر فہد مصطفی نے بھارتی کپتان ویرات کی واپسی کے پرانے وائرل ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم پر طنز کیا۔فہد مصطفی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اگر سکیورٹی کا مسئلہ ہے تو ہم حاضر ہیں‘۔


#Fahad Mustafa satirically offered security to the Indian team