شارجہ:(لیڈرنیوز)نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے ہرادیا‘نمیبیا کے مائیکل لنگن 25 رنز بنا کر نمایاں رہے‘زین گرین نے23 رنز بنائے‘نیوزی لینڈ کے ٹم ساو¿تھی اورٹرینٹ بولٹ کی2 ، 2 وکٹیں ‘نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں4 وکٹوں پر163 رنز بنائے تھے‘ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس 39رنز بنا کرنمایاں رہے‘جیمی نیشم نے 35رنز بنا ئے‘ نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے ، گرہارڈارسمس کی ایک ،ایک وکٹ ‘جیمی نیشم مین آف دی میچ قرارپارئے‘ ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی ‘پاکستان کی8 پوائنٹس کےساتھ پہلی پوزیشن‘نیوزی لینڈ کی 6 پوائنٹس کےساتھ دوسری پوزیشن ‘افغانستان کی4پوائنٹس کےساتھ تیسری پوزیشن ہے۔
#T20 World cup #New Zealand beat Namibia by 52 runs #Pakistan's first position with 8 points



















