کوئٹہ:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قوم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آگاہ کیاتھا،6ماہ کے دوران ٹیکسز میں 450 ارب کمی کی گئی،آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ہونے جارہاہے،آئی ایم ایف نے کہاکہ قیمتوں میں اضافہ ضروری ہے،بنگلا دیش ،بھارت میں غربت پاکستان سے زیادہ ہے،آٹا،دالیں اورخوردنی تیل پرریلیف پیکیج لارہے ہیں،عالمی منڈی میں تیل83 ،پاکستان میں13 فیصدمہنگاہوا۔
#Pakistan #Prime Minister had informed the nation about petroleum prices #Asad Umar



















