ایوان بالاکے ارکان شعیب اخترکی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ایوان بالاکے ارکان فاسٹ بولرشعیب اخترکی حمایت میں سامنے آگئے‘ سینیٹرفیصل سلیم کاشعیب اخترسے بدتمیزی کامعاملہ ایوان میں اٹھانے کااعلان‘سینیٹرفیصل سلیم نے قوم کی جانب سے شعیب اخترسے معافی مانگ لی‘سینیٹرفیصل سلیم نے کہا کہ شعیب اخترقومی ہیروہیں،کرکٹ کی دنیامیں نام بنایا،شعیب اخترکےساتھ جوہوااس پرافسوس ہے،قومی ہیروزکوعزت نہیں دےسکتے توان کی بے عزتی کاحق بھی نہیں۔


#Senator Faisal Saleem has apologized to Shoaib Akhtar on behalf of the nation