ٹی20ورلڈ کپ‘افغانستان کو شکست‘پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی:(لیڈرنیوز)پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ‘پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی، 148 رنز کا ہدف پاکستان نے 19 اوور میں حاصل کیا ‘ آصف علی کی شاندار بیٹنگ ، 7 گیندوں پر4چھکوں کی مددسے 25 رنزبنائے ،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 147 رنز بنائے ،افغانستان کے گلبدین نائب اورمحمدنبی 35، 35 رنزبناکرنمایاں رہے ‘عمادوسیم نے 2 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا‘شاداب خان،حارث رو¿ف،شاہین آفریدی،حسن علی نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔


#Pakistan reached the semi-finals of the T20 World Cup, defeating Afghanistan