دبئی:(لیڈرنیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ،آسٹریلیانے سری لنکاکو7 وکٹوں سے ہرادیا‘آسٹریلیانے155رنزکاہدف17ویں اوورمیں حاصل کیا‘ڈیوڈوارنرکی42گیندوں پر 65 رنزکی جارحانہ اننگز‘ایرون فنچ نے37 رنزبنائے ‘سری لنکاکے ہاسارنگاڈی سلوانے2وکٹیں حاصل کیں۔
#T20 World Cup, Australia beat Sri Lanka by 7 wickets



















