دبئی:(لیڈرنیوز)ٹی 20ورلڈکپ،افغانستان نے اسکاٹ لینڈکو 130رنزسے ہرادیا‘191 رنزکاہدف،اسکاٹ لینڈٹیم 10.2 اوورزمیں60رنزبناکرآل آو¿ٹ ہوگئی، اسکاٹ لینڈکے8 کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہیں ہوسکے‘ اسکاٹ لینڈکے جارج منسے 25 رنزبناکرنمایاں رہے‘مجیب الرحمان 5 اورراشدخان نے 4 وکٹیں حاصل کیں‘افغانستان نے مقررہ اوورز میں4 وکٹوں پر 190 رنز بنائے تھے‘ نجیب اللہ زادران 59 رنزبناکرنمایاں رہے‘حضرت اللہ زازائی نے 44 رنزکی اننگزکھیلی‘اسکاٹ لینڈکے سفیان شریف نے2 کھلاڑیوں کوآو¿ٹ کیا‘مجیب الرحمان 5 وکٹیں لےکرمین آف دی میچ قرارپائے۔
#Afghanistan beat Scotland by 130 runs #T20 World Cup



















