اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوبھارتی لوک سبھاکے اسپیکرکاخط ‘اوم بریلہ نے صادق سنجرانی کوپبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ‘لوک سبھا،پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی صدسالہ تقریب 4 دسمبرکوہوگی، صادق سنجرانی کی تقریب میں شرکت سے متعلق مشاورت‘ بھارت کے صدررام ناتھ کوند 4 دسمبرکوتقریبات کاآغازکریں گے‘بھارتی وزیراعظم مودی5 دسمبرکواختتامی سیشن سے خطاب کریں گے ۔
#Letter from the Speaker of the Indian Lok Sabha to Chairman Senate Sadiq Sanjrani



















